//

بلوچستان کے 10 اضلاع کے اسپتال پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع کے اسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال کوئٹہ ، ژوب،پنجگور،کوہلو، پشین ، خضدار، ڈیرہ بگٹی، قلات، لسبیلہ کے اسپتال بھی پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائیں جائیں گے۔محکمہ صحت نے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے متعلقہ اسپتالوں سے تفصیلات اور اعداد و شمار طلب کرلے۔محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے سنڈیمن پروینشل اسپتال کوئٹہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ژوب، پنجگور، کوہلو، پشین، خضدار، ڈیرہ بگٹی، قلات، لسبیلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں کے میڈیکل افسران کے نام مراسلہ لکھا گیا۔
مراسلے میں کہا گیا کہ اسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے اور ان کے امور کا جائزہ لینے کے لیے اسپتالوں میں موجود سہولیات، اسٹاف کی تعداد تعلیمی قابلیت، تجربہ ، مشینری اور دستیاب آلات، آپریشن تھیٹرز، وارڈز ، کمروں، ایمرجنسی رومز، آئی سی یو اور این آئی سی یو کی تفصیلات، اسپتالوں کا موجودہ بجٹ بشمول افراد قوت پر لاگت ، آلات ، انفراسٹرکچر میں بہتری کی گنجائش ، گزشتہ دو سے تین سالوں میں مریضوں کی تعداد، سہولیات کی تصاویر ، بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے ذریعے ادائیگیوں کے امکانات، اسپتالوں کے مالی اعداد و شمار فراہم کیے جائیں ۔ مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تفصیلات 26 اگست تک ڈائریکٹر پراجیکٹس بلوچستان پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کو ارسال کردی جائیں ۔دوسری جانب ژوب اور خضدار کے ٹراما سینٹرز کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا ا مکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »