وش ویب: پشین شہر میں دھماکہ ہوا۔ دھماکہ پولیس لائنز کے قریب ہوا۔ دھماکے میں 2 بچے اور 1 شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پشین شہر میں دھماکہ ہوا۔ دھماکہ پولیس لائنز کے قریب ہوا۔ دھماکے میں 2 بچے اور 1 شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین دھماکے کے زخمیوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے سے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔