وش ویب:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا.
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ مل نوشکی کے علاقے میں پیش آیا. جاں بحق شخص سندھ کا رہائشی بتایا جاتا ہے.