وش ویب: مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم قیمتیں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں گزشتہ 15 روز کے دوران 2 تا 2.30 ڈالر فی بیرل گری ہیں، حتمی شرح تبادلہ کا حساب کتاب لگانے اور موجودہ ٹیکس شرحوں پر پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں 5 روپے سے 5 روپے 50 پیسے تنزلی کا امکان ہے۔حکام نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ مین پیٹرول کی اوسط قیمت 82.50 ڈالر فی بیرل سے گر کر 80.40 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے، اسی طرح ڈیزل 90.30 ڈالر فی بیرل کے مقابلے میں 88 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مسلسل تیسری بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے