//

قلعہ عبد اللہ کے ایکسیویٹر آپریٹر محب اللہ کو انعام سے نواز دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قلعہ عبد اللہ کے ایکسیویٹر آپریٹر محب اللہ کو انعام سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قلعہ عبد اللہ کے ایکسیویٹر آپریٹر محب اللہ کو انعام سے نواز دیا گیا۔ محب اللہ نے توبہ اچکزئی میں ریلے میں پھنسی کار سے ایک خاندان کے 5 افراد کو نکالا تھا۔ کور کمانڈر کوئٹہ نےایکسیویٹر آپریٹر محب اللہ کو 5 لاکھ روپے انعام سے نوازا ہے۔محب اللہ کے بیٹے کو بلوچستان ایجوکیشن پروگرام کے تحت اسکالر شپ بھی دی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »