وش ویب: شعبان سے اغواء ہونے والے مغویوں کی بازیابی ممکن نہ ہوسکی۔
تفصیلات کے مطابق شعبان سے اغواء ہونے والے مغویوں کی بازیابی ممکن نہ ہوسکی۔حکومتی دعوؤں کے باوجود مغویوں کی بازیابی کیلئے پیشرفت نہیں ہوسکی۔ لیویز حکام شعبان سے مغویوں کی بازیابی کے لیے علاقے میں تلاش جاری ہے۔ مغویوں میں 3 سگے بھائی، خاندان کے 5 افراد سمیت 7 افراد شامل ہے۔