//

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلے پر 11 ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑھ گیا جس پر ملازمین نے احتجاج کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوں گیا ہے 11 ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑھ گی اوریوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی کوئٹہ سمیت ملک بھر کے 4400 یوٹیلیٹی اسٹورزپرسبسڈی مکمل ختم کردی گئی .

بلوچستان یوٹیلٹی سٹورز ایسوسی ایشن کے مرکزی نائب صدر لالہ غلام حیدراور مرکزی وائس چیئرمین انعام شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ اقدام ہمیں کسی صورت قبول نہیں اگر یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہوئے تو 11ہزار سےزائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑجائے گا 81 ہزار کو عملوں کی سزا ملنے جارہی ہے کیونکہ 6 ہزار مستقل جب کہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجزپر ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش پر 18 ہزار سے زائد ملازمین ڈی چوک پر احتجاجی دھرنا دینگے جسکی زمہ دار حکومت وقت پر عائد ہوگی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »