//

ترقیاتی منصوبوں پر حملہ بلوچ اور بلوچستان دشمنی کے مترادف ہے، ظہور بلیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں پر حملہ بلوچ اور بلوچستان دشمنی کے مترادف ہے.

پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس ) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی اسکیمات پر حملہ بلوچ اور بلوچستان دشمنی کے مترادف ہے۔ ایسے شرپسند عناصر اپنے بیرونی آقاوں کی خوشنودی کے لیے بلوچستان کو مزید تاریکیوں میں دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ایسے ترقی مخالف عناصر کواپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »