وش ویب: کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو کی تصدیق ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 14 سال کے مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے، گزشتہ روز اسپتال لایا گیا۔رواں سال کانگو وائرس سے متاثرہ 5 مریضوں کا انتقال ہوا۔