//

جسٹس محمد اعجاز سواتی بلوچستان ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تریعینات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جسٹس محمد اعجاز سواتی کو قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جسٹس محمد اعجاز سواتی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعیناتی اطلاق 24 اگست سے ہوگا۔ جسٹس اعجاز سواتی کی تعیناتی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ باشم خان کاکڑ کے غیر ملکی دورے کی مدت کے لیے ہوگی ۔ جسٹس محمد اعجاز سواتی بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر حج ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »