//

سیلاب متاثرین کی ہرممکن مددکی جائے گی،ڈپٹی کمشنر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جعفرآبادمیں ڈیرہ اللہ یارشہرکے مشرقی سم کینال کو اچانک شگاف پڑھ گئی جس کے باعث شہرکی 15 فیصد آبادی متاثرہوا سیلاب متاثرین نکل مقانی کرکے محفوظ مقامات پرمنتقل ہوناشروع ہوگئے

اِس موقع پر ڈپٹی کمشنرجعفرآباد اظہرشہزادنے میڈیابریفنگ میں بتایاکہ صرف ایک شگاف لگاہے لیکن اِس کی تحقیقات کی جارہی ہے کیونکہ انتظامیہ مطمین تھاسم کینال کوخطرہ نہیں تھاملوث عناصرکے خلاف کاروائی ضرورہوگی

ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ سیلاب متاثرین کی ہرممکن مددکی جائے گی متاثرین کوتنہانہیں چھوڑاجائے گا شگاف بندکرنےکے بعد ریلیف کاعمل شروع کرینگے پانی کوکم آبادی والے علاقوں کی طرف راستہ دیاجارہاہے تاکہ شہری علاقے متاثرنہ ہوسکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »