وش ویب : بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز اور ملازمین کا سول سیکرٹریٹ میں احتجاج ، جس میں افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی، بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالمالک کاکڑ کا کہنا تھا کہ
افسران او ایس ڈی جبکہ دوسری طرف منظور نظر افسران کو ڈبل ڈبل چارج دیا جارہا ہے تحقیقات کی جائے کابینہ کے فیصلوں پر کیوں عملدرآمد نہیں ہورہا موجودہ چیف سیکرٹری غیر قانونی تعیناتیوں میں مصروف ہیں
انکا مزید کہنا جب تک پی ایم ایس اور فیلڈ شیر نوٹفیکشن نہیں ہونگے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
دوسری جانب ظیہر بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ وعدے تو کیے جاتے ہیں پر پورے نہیں ہوتے جس کی وجہ سے تمام آفیسرز اور ملازمین میں سراپا احتجاج ہیں