//

صوبائی مشیر برائے صنعت میر علی حسن زہری کی حب آمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حب میں صوبائی مشیر برائے صنعت میر علی حسن زہری کی حب آمد ہوئی۔

صوبائی مشیر صنعت نے حب شہر کے وسط سے گزرنے والے نالے کا دورہ کیا جبکہ میونسپل کارپوریشن چیف آفیسر کو صفائی کا حکم بھی دیا۔ صوبائی مشیر چھتہ گوٹھ پہنچے جہاں نیشنل پارٹی کے رہنما وڈیر رجب علی رند سے واجہ عبدالغنی رند کے وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ جام کالونی میں پیپلزپارٹی کے میونسپل کارپوریشن حب جنرل کو نسلر وہاب رند کی والدہ کی وفات پران سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ جام کالونی میں صوبائی مشیر نے ماسٹر منیر احمد بگٹی کے وفات پر ان رہائش گاہ پہنچ کر ان کے بیٹے سے تعزیت کی ۔ میر علی حسن زہری نے نیشنل پارٹی کے رہنماء رجب علی رند سے ون ٹو ون ملاقات بھی کیا ۔ ملاقات میں حب کے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں حب شہر کے مسائل اور ترقیاتی کاموں پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ حب میونسپل کارپوریشن کے حوالے سے بات چیت کی اور اعتماد لانے کے لئے مزید مشاورت پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »