//

پروفیسر ڈاکٹر ناہید حق سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے وائس چانسلر منتخب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پروفیسر ڈاکٹر ناہید حق کو سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا چارج دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ناہید حق کو سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا چارج دے دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہی تھی۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ساجد نورین کو چند روز قبل ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »