//

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا پہلا جھٹکا 6 بج کر 16 منٹ جبکہ دوسرا 6 بج کے 23 منٹ پر ہوا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکز سوپور کے قریب تھا۔ وادی جہلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »