//

جہلم، اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جہلم میں ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال اور اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »