//

جعفرآباد میں بارش کے بعد سم کینال کے بھرنے پر ڈپٹی کمشنرجعفر اور دیگرآفیسران موقع پرپہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : جعفرآباد میں بارش کے بعد سم کینال بھرگئے ڈیرہ اللہ یارکے قریب گزرنے والے سم کینال کوپانی کی شدیددباو کاسامنہ ہے اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنرجعفرآباداظہرشہزاد اور دیگرآفیسران موقع پرپہنچ گئے فوری طورپرسرکاری مشینری اورعملے کوطلب کرلیاگیاجوکہ سم کینال کے کمزور پُشتوں کو پُر کرنےمیں مصروف عمل ہیں اِس موقع پرڈپٹی کمشنرجعفرآباد اظہرشہزاد نے کہاہے کہ پانی کو پیچھے سے بندکردیاگیاہے اورسم کینال کی پانی کو بھاری مشینری کے ذریعے حیردین ڈرینج میں لفٹ کیاجارہاہے

انکا مزید کہنا تھا رات تک خطرہ ٹھَل جائے گا شہری افواہوں پر دیہان نہ دیں ہماری کوشش ہے کہ شہرکوسیلاب سے ہرصورت بچایاجاسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »