//

کوئٹہ کے علاقے شعبان سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے شعبان سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وئٹہ کے علاقے شعبان سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ کے مطابق شعبان کے علاقے سے ملنے والی لاش قابل شناخت نہیں ہوئی۔لاش کی شناخت کے لیے ڈی این ای سیم پل لے لیے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »