//

کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی. اسپتال انتظامیہ کے مطابق 42 سالہ مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے جس کا علاج جاری ہے۔گزشتہ روز فاطمہ جناح اسپتال میں داخل ایک مریضہ میں بھی کانگو کی تصدیق ہوئی تھی۔بلوچستان میں رواں سال 20 مریضوں میں کانگو کی تصدیق ہوئی ہے۔بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے 4 افراد کا انتقال بھی ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »