//

چمن شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چمن شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی.

تفصیلات کے مطابق چمن شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی.چمن ضلع میں طوفانی ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہوگئی. کئی علاقوں میں سائن بورڈ، بجلی کے کھمبے گرگئے، درخت اکھڑ گئے. موسلا دھار بارش کے ساتھ 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں. توبہ اچکزئی ، کوژک ٹاپ، شیلا باغ میں طوفانی بارش ہوئی. قلعہ عبد اللہ، خانوزئی، کان مہترزئی، توبہ کاکڑی میں موسلا دھار بارش جاری ہے. زیارت، سجاوی، میختر و دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »