//

جیکب آباد: رکن قومی اسمبلی اعجاز جکھرانی کی میڈیا سے گفتگو کی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں رکن قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی کے چیئرمین اعجاز جکھرانی نے میڈیا سے گفتگو کی۔

اعجاز جکھرانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی، اب بھی عوام نے کامیاب کیا ہے۔سندھ کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ رکن قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ 9مئی کو جو کچھ ہوا وہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے والوں کو سزا ملنی چاہیے۔سندھ میں امن و امان کا مسئلہ نگران حکومت کے دور میں پیدا ہوا ہے۔ امن و امان کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »