//

کراچی :بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 9 ڈی یوسی 11 میں سیوریج سسٹم تباہ حالی کا شکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 9 ڈی یوسی 11 میں سیوریج سسٹم کی تباہ حال ہوگیا۔

سیکٹر 9 ڈی کی اہم گزرگاہ پر واقع اسکول میں آنے والے بچے اور جامع مسجد میں آنے والے نمازیوں کے لئے سیوریج کی بندش مستقل عزاب بن گئی۔اس سیوریج لائن کی بندش کے بعد اسے عارضی طور پر کھول دیا جاتا ہے لیکن چند دنوں بعد پھر سے یہ لائن بند ہوجاتی ہے جس کا مستقل حل اب تک نہیں نکالا گیا۔علاقائی لوگوں نے بلدیہ ٹاؤن کے چئیرمین عبدالکریم آسکانی سے اپیل کی ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں اسکولوں اور مساجد و مدارس کے اطراف مستقل بند رہنے والی سیوریج لائنوں کی مرمت اور لائنیں تبدیل کی جائیں تاکہ عوام کے لئے پریشانی کا باعث بننے والے سیوریج کے مسائل مستقل طور پر حل ہو سکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »