وش ویب: وفاقی حکومت کی جانب سے یوم آزادی 14 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 14 اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق 14 اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی.