//

لاپتہ افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کے فیصلے کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کے لواحقین کو پچاس لاکھ روپے معاوضہ دینے کے فیصلے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی.

یہ درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی کے سابق و معروف قانون دان صدر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ جس میں انہوں نے وفاقی حکومت کے کابینہ کے فیصلے مصدرہ 2 اگست 2024 کی روشنی میں ملک کے لاپتہ افراد کے لواحقین کو مبلغ پچاس لاکھ روپے معاونت کی منظوری کو چیلنج کرتے ہوئے اس کو بنیادی حقوق سے روگردانی و لوگوں کے عزت نفس کو مجروح کرنے کے مترادف قراردیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہر شہری آئین کے آرٹیکل 5 کے تحت ملک کا وفادار ہونے کا پابند ہے آئین قانون کے تابع آرٹیکل 4 کے تحت حکومت کو قانون کی عمل داری کا پابند بناتا ہے.

اسی طرح بنیادی حقوق کے آئینی آرٹیکل 9 کے تحت حکومت ہر شہری کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ دار ہے لواحقین کو نقد رقم کی ادائیگی کا منصوبہ حکومت کی ناکامی و فرائض سے غفلت اور آئین کے آرٹیکل 5 سے روگردانی اور آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت حاصل بنیادی حق میں عزت نفس کے تحفظ سے انحراف ہے۔ یہ مجوزہ پیسے بھی حقیقی ورثاء جان کے بدلے میں پیسے وصول نہیں کریں گے البتہ انتظامی لحاظ سے جھوٹی فہرستوں کے ذریعے ان رقوم کے استعمال سے بدعنوانی کو تقویت ملے گی۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہےکہ وفاقی سیکریٹری کیبنٹ و داخلہ و وفاقی وزیرقانون و صوبائی ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو طلب کرکے اس مجوزہ منصوبے کو کالعدم قرار دے کر قومی خزانے کو لوٹ مار سے بچایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »