//

گوادر:حق دو تحریک کے رہنما شریف میاہ داد اپنے عہدے سے مستعفی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حق دو تحریک کے رہنما اور چیرمین میونسپل کمیٹی گوادر شریف میاہ داد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے .

شریف میاہ داد کا مستعفی ہونے کا سبب سامنے نہیں آیا۔ذرائع کے مطابق حق دو تحریک کے سربراہ و ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور کونسلران کا چیرمین میونسپل کمیٹی گوادر شریف میاہ داد کے درمیان کچھ اندرونی معاملات تھے جس کی وجہ سے چیرمین شریف میاہ داد نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »