وش ویب: کوئٹہ میں نا معلوم افراد ہینڈ گرینڈ پھینک کر موقع سے فرار ہوگئے۔ایک ملازم سنتری اور ہوٹل کا ویٹر شدید زخمی ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پولیس سٹیشن گوالمنڈی پر نا معلوم افراد ہینڈ گرینڈ پھینک کر موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک ملازم سنتری اور ہوٹل کا ویٹر شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔