//

کوئٹہ: سریاب روڈ پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا، حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ہوا۔دستی بم حملے میں تین اہلکار زخمی پولیس ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »