//

محکمہ صحت بلوچستان نے ملازمین کے احتجاج اور ہڑتال پر پابندی عائد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکمہ صحت بلوچستان نے اپنے ملازمین کے احتجاج اور ہڑتال پر پابندی عائد کردی۔

اعلامیے کے مطابق احتجاج، مظاہرے اور ہڑتال خدمات کی فراہمی میں خلل کا باعث بن سکتے ہیں۔کوئی ملازم مذکورہ ایکٹیویٹی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سروس ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائیگی۔ سیکرٹری صحت بلوچستان نے محکمہ صحت ملازمین کے ہر قسم احتجاج اور ہڑتال پر پابندی عائد کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »