//

سانحۂ 9 مئی مقدمات: شیخ رشید، شیریں مزاری اڈیالہ جیل پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے سے شیخ رشید، شیریں مزاری، شیخ راشد شفیق، اجمل صابر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔9 مئی کے مقدمات کے دیگر ملزمان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔وکلاء کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »