//

ملک میں مہنگائی ایک بار پھر بڑھ گئی، ہفتہ وار رپورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اضافہ ہوا ہے، یوں مہنگائی کی سالانہ شرح 17 اعشاریہ 96 فیصد ہوگئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 7 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں پیاز کی قیمت میں 32 اعشاریہ 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق انڈے 4 اعشاریہ 28 فیصد، لہسن 3 اعشاریہ 23 فیصد، ایل پی جی 1 اعشاریہ 73 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔
رواں ہفتے مہنگی ہونے والی اشیاء میں دال ماش، دال مونگ اور آلو بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 19 اعشاریہ 12 فیصد کمی ہوئی جبکہ کیلے 1 اعشاریہ 55 فیصد، گندم کا آٹا 1 اعشاریہ 39 فیصد سستا ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 12 فیصد کی معمولی کمی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »