//

طلبا کے الٹی میٹم پر بنگلا دیش کے چیف جسٹس مستعفی ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈھاکا: طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے استعفیٰ نہ دینے کی صورت ججوں کی رہائش گاہوں پر دھاوا بولنے کااعلان کیا تھا، جس کے بعد اب اطلاعات ہیں کہ چیف جسٹس بنگلا دیش اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ عبوی حکومت کے مشیر قانون اور پارلیمانی افیئر پروفیسر آصف نذرل نے چیف جسٹس کی جانب استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس عبیدالحسن نے دونوں ڈویژن کے ججز کے ساتھ فل کورٹ میٹنگ طلب کی تھی، احتجاجی طلبا نے فل کورٹ میٹنگ بلانے کو بغاوت کہا اور ہائیکورٹ کے محاصرہ کا اعلان کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طلبا احتجاج کے پیش نظر چیف جسٹس نے اجلاس ملتوی کر دیا اور مستعفی ہو نے کا فیصلہ کر لیا۔دوسری جانب بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بنگلا دیش بینک کے گورنر عبدالرؤف نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، رپورٹ کے مطابق عبدالرؤف نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »