//

برازیل میں مسافر بردار طیارہ مکانات پر گرگیا، 62 افراد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ ساؤ پالو کے نواح میں مکانات پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔

برازیل کے محکمہ شہری دفاع کے حوالے سے امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے بتایا کہ طیارے کے گرنے سے کئی مکانات بھی تباہ ہوئے۔برازیل کے صدر لوئی اناشیو لیولا ڈا سِلوا نے کہا ہے کہ بظاہر تمام مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہی۔ طیارے میں 58 مسافر اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے۔فلائٹ راڈار 24 کے مطابق طیارہ کاسکاویل سے ساؤ پالو پہنچا تھا۔ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دن کے ڈیڑھ بجے رونما ہوا۔ ووپاس ایئر لائنز کے مطابق حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔ اس طیارے میں آگ لگنے اور گرنے سے سے متعلق کئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »