//

چند روز میں گورنر سندھ کی تبدیلی کا امکان، ذرائع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت کی طرف سے گورنر سندھ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن کو کامران ٹیسوری کی جگہ گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی میں نئے گورنر سندھ کےلیے بشیر میمن کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی تبدیلی آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »