//

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مزدور یونین کے نمائندوں کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

وزیر اعلٰی بلوچستان کے مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور سردار غلام رسول عمرانی بھی ملاقات میں شریک تھے۔محمد رمضان اچکزئی کی قیادت میں مزدور تنظیموں کے نمائندوں نے وزیر اعلٰی بلوچستان کو مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ مزدوروں کے 400 بچوں کو اعلٰی تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوایں گے۔مزدور نمائندوں کو بہبود عامہ کے لئے ہونے والی فیصلہ سازی میں شامل مشاورت رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »