وش ویب: بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا .
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا . رواں سال بلوچستان سے پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 11 ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کی رہائشی 2ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں سال بلوچستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی.