//

قومی علماء مشائخ کی کانفرنس میں وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کی شرکت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علماء مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علماء مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔علما مشائخ کانفرنس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر گیسٹ آف آنر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »