وش ویب: بلوچستان میں شدید بارشیں، ہنگامی طورپر تمام تفریحی مقامات کو عوام کیلئے بند کرنے پر غور کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشیں، ہنگامی طورپر تمام تفریحی مقامات کو عوام کیلئے بند کرنے پر غور کیا گیا۔ پی ڈی ایم اے نے شدید بارشوں کے پیش نظر بلوچستان بھر میں تمام پکنک پوائنٹس کو ہنگامی طور پر بند کرنے کے لئے بلوچستان کے کمشنرز کو لیٹر جاری کردیا۔