//

چینی سرمایہ کاروں کے وفد کا دورہ گوادر، منصوبوں کی پیشرفت پر اظہار اطمینان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گوادر میں اعلیٰ سطحی چینی وفد نے دورہ کیا جس کا مقصد مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترقیاتی پروگراموں، اور نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔

وفد نے ساؤتھ فری زون اور گوادر پورٹ کا بھی دورہ کیا اور ان مقامات کی مستقبل کی تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں اہمیت کو اجاگر کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مسٹر ونگ فوکانگ کی سربراہی میں چینی وفد اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے حکام کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔اجلاس میں حکومت بلوچستان کے وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقیات ظہور بلیدی، فیڈرل سیکرٹری برائے منسٹری آف میری ٹائم ظفر علی شاہ، فیڈرل سیکرٹری برائے منصوبہ بندی اویس سمرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں (CPEC) کے فیز 2 کے منصوبے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی، پسند خان بلیدی نے گوادر پورٹ کی کامیابی کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو بیان کیا۔مسٹر یو بو، چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (COPHC)، نے بھی فورم کی تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے قیمتی تجاویز پیش کیں۔

انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان آہنی دوستی کی تاریخ شامل ہے، اور اس وقت صنعتی تعاون بہت اہم ہے۔چینی وفد نے اس بات پر زور دیا کہ چین کے تعاون سے بڑے منصوبوں پر عمل درآمد سے خطے میں معاشی انقلاب برپا ہوگا اور بلوچستان کے لوگوں کے لیے روزگار و کاروباری مواقع فراہم ہوں گے۔چینی وفد نے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی ملازمین کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات کی تعریف کی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان اور چین کے غیر متزلزل عزم کی وجہ سے مخالفانہ ایجنڈا ناکام ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »