//

جماعت اسلامی کے دھرنے کا 13 واں روز، حکومت سے مذاکرات کا آج چوتھا دور متوقع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی بلوں میں بے جا ٹیکسز کے خلاف احتجاجی دھرنا 13 ویں روز میں داخل ہو گیا۔

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا 13 ویں روز بھی جاری ہے، معمول کے مطابق دھرنے کے شرکاء نے نماز فجر پنڈال میں ادا کی جس کے بعد کارکنوں کو حلوے اور نان کا ناشتہ کروایا گیا۔دھرنے کے مقام پر جماعت اسلامی کے کارکنان کی جانب سے پنڈال کی صفائی بھی کی گئی جبکہ حکومتی ٹیم سے آج مذاکرات کا چوتھا دور ہونے کا امکان ہے۔گزشتہ رات جماعت اسلامی کے حکومت کیساتھ ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ نکلے، حکومتی مذاکراتی ٹیم مثبت جواب نہ دے سکی۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس کر کے مری روڈ مارچ کے متعلق آگاہ کریں گے، جماعت اسلامی کل اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرے گی۔11اگست کو لاہور اور 12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا جائیگا، 14 اگست کو ملک بھر کے صنعتکاروں اور تاجروں سے مشاورت کے بعد مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »