وش ویب: پسنی کے علاقے سردشت کلانچ میں طالب علم نے خودکشی کرلی.
تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے سردشت کلانچ میں طالب علم نے خودکشی کرلی.فیملی کے مطابق چودہ سالہ جنید صمد بوری نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ مزید تفصیلات ان تک سامنے نہ آسکی۔