وش ویب: بارکھان کے علاقے سر ڈاکی کے ایریے پر پیچھلے 3 گھنٹوں سے مین نیشنل ہاوے روڈ بلاک کردیئے گئے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ میختر میں ہمارے گڈز ٹرانسپورٹ کے گاڑیاں روکی گئیں ہیں۔مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک ہماری گاڑیاں گزرنے نہیں دی جاتی روڈ بند رہے گا۔ روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی دونوں اطراف سے لائنیں لگ گئیں، مسافر مشکلات سے دو چار ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ بارکھان مظاہرین کے ساتھ مطالبات کے لیے انتظامیہ کا کوئی بندہ نہیں پہنچ سکا