//

ایبٹ آباد میں چیتے نے گھر میں حملہ کردیا، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: 2652- ایبٹ آباد میں چیتے نے ایک گھر پر حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ ایبٹ آباد کے گاؤں سنگریڑی میں پیش آیا جہاں چیتے کے حملے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق چیتے نے گھر میں حملہ کیا جس سے تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »