//

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے، عمر ایوب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے۔لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اس ایکٹ کو ہر جگہ چیلنج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »