//

جیکب آباد: اسرائيلی جارحیت اور اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے ریلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں جے یو آئی کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔

جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کی جانب اسرائیلی جارحیت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف ریلی نکال کر شہر میں مارچ کیا گیا ریلی کی قیادت ڈاکٹر اے جی انصاری، مولانا عبدالجبار رند، حافظ محمد رمضان سومرو اور دیگر نے کی، اس موقع پر جے یو آئی کے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری امت مسلمہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر غم زدہ ہے ان کے خون سے جو انقلاب آئے گا اس سے اسرائیل اور اس کے حواری نست و نابود ہوجائیں گے، انہوں نے کہا کہ اسرائیل دجالی ریاست ہے جو مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ گرارہے ہیں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کے قتل عام کے باوجود اسلامی ممالک کے سربراہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ پوری امت مسلمہ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انشاء اللہ جلد اسرائیل کی ناجائز ریاست کو ختم کرکے دم لیں گے۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »