//

کراچی میں ہلکی تیز بارش جاری، شہر میں پورا دن بارش جاری رہے گی، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔کراچی کے علاقے ڈالمیا، راشد منہاس روڈ، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔لیاری، کھڈامارکیٹ، شاہراہ فیصل، طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، ائیرپورٹ، ملیر ہالٹ، ملیر کینٹ اور اطراف میں بھی بارش نے جل تھل ایک کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں جس کے سبب آج وقفے وقفے سے کہیں معتدل اور کہیں موسلا دھاربارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »