//

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 6 روپے 32 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269 روپے 43 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272 روپے 77 پیسے ہوگی۔ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 160 روپے 53 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 177 روپے 39 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا جو آئندہ 15 روز تک نافذ العمل رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »