//

ملک بھر کی غلہ منڈیاں، ہول سیل مارکیٹس 3 روز کیلئے بند کر دی گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آل پاکستان ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بجٹ سال دوہزار چوبیس ، پچیس میں ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج سے تین روزہ ملک گیر ہڑتال کا آغاز کردیا گیا، تاجروں کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے جہاں کاروبار متاثر ہوگا وہیں عام شہری بھی دال اور چاول جیسی بنیادی خوراک سے محروم ہوسکتے ہیں۔

وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کی وجہ سے پیٹرولیم ڈیلرز اور فلور ملرز کے بعد ہول سیلرز نے 31 جولائی سے 2 اگست تک ہڑتال کی کال دے دی۔کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت پنجاب کے 17 بالخصوص انڈسٹریز کے گڑھ فیصل آباد، خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں بھی تین روز تک شٹر ڈاؤن رہے گا۔تاجروں کا کہنا ہے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے جہاں کاروبار متاثر ہوگا وہیں عام شہری بھی دال اور چاول جیسی بنیادی خوراک سے محروم ہو سکتے ہیں۔ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےاگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو چھ اگست سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، احتجاج ٹیکسز کے ختم ہونے تک دن بدن بڑھتا جائے گا۔لاہور میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف اکبری منڈی میں تالے لگ گئے۔ صدر اکبری منڈی اظہر اقبال کہتے ہیں دال اور چاول پر تاریخ میں کبھی اتنا ٹیکس نہیں لگا، اسکا اثر غریب عوام پر ہوگا۔اکبری منڈی میں ہڑتال کی وجہ سے دکانوں کو تالے لگا دئیے گئے۔ اکبری منڈی کے صدر اظہر اقبال اور دیگر عہدیداران نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ تاریخ میں کبھی چاول اور دال پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، حکومت دالوں کی امپورٹ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگا رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دال ملوں کو ود ہولڈنگ ایجنٹ بنانا بھی قبول نہیں ہے۔ ان ٹیکسوں سے دالوں کی فی کلو قیمت میں 50 سے 100 روپے اضافہ ہو جائے گا۔اکبری منڈی کے دیگر عہدیدران کا کہنا تھا کہ اگر تین روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے مثبت جواب نہ دیا تو چھ اگست کو ملک بھر کی تاجر برادری آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دے گی۔دوسری طرف کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن 2 اگست کو لاہور میں دکانیں بند رکھے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »