//

بلوچستان: طوفانی بارش سے ندی نالے ایک، قومی شاہراہ مختلف مقامات سے بند، آج بھی بارش کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے جمعرات کو بلوچستان کے چار اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق لسبیلہ ، قلات ،سوراب ، قلعہ سیف اللہ، واشک اور ملحقہ علاقوں میں درمیانی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا تاہم صوبے کے کسی علاقے سے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔لسبیلہ ، قلات ،قلعہ سیف اللہ اور وشک میں ندی نالے ایک ہونے سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو نوکنڈی میں سب سے زیادہ گرمی پڑی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب سبی میں 43 جب کہ کوئٹہ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس دوران ژوب ، موسی خیل،بارکھان،کو ہلو میں بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »