//

کراچی میں آج بھی ہلکی سے معتدل بارش ہوگی: چیف میٹرولوجسٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے آج بھی شہر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہوا کا کم دباؤ مغرب میں عمان کی جانب بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے شہر میں آج بھی ہلکی اور معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے۔سردارسرفراز نے بتایا کہ کل ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان ہے جب کہ 4 سے 6 اگست کے دوران شدت کی مون سون ہوائیں سندھ پر اثرانداز ہوسکتی ہیں، ان ہی ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں بھی بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب آج صبح سے ہی کراچی کا آسمان بادلوں سے گھرا ہوا ہے اور صبح کے وقت کھارادر، ٹاور، لیاری، صدر، ملیر، شارع فیصل اور ائیر پورٹ کے اطراف سمیت شہر کے مختلف مقامات پر بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »