//

سی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب بنے گا: چینی قونصل جنرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چینی قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا۔

چینی قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک چائنہ مثبت تعلقات بین الاقوامی سطح پر بھی تبدیلی کا باعث ہیں، پاک چائنہ تعلقات بین الاقوامی سطح پر غیر جانبدارانہ ہیں۔چینی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان اور چائنہ نے ملکردہشت گردی کیخلاف اقدامات کئے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے سے ہی پاک چائنہ تعلقات پروان چڑھے ہیں، سیاسی طور پر دونوں ملکوں میں مکمل ہم آہنگی اور اعتماد ہے، چین پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کو مکمل سپورٹ کرتا ہے۔

یانگ یوڈونگ نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کا حالیہ دورہ چین کامیاب رہا، گوادر میں کچھ سیاسی پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں، ان لوگوں کو وہاں چلنے والے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہئے، دھابیجی اکنامک زون پر کام چل رہا ہے، یہاں چلنے والے پروجیکٹس اہمیت کے حامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ نے کشمیر کے لئے بہت سی قراردادیں منظور کی ہیں، ان قرار دادوں کے ذریعے کشمیر کا حل چاہتے ہیں، ہمارا بھی وہی مؤقف ہے جو پاکستان کا مؤقف ہے، خنجراب میں دونوں ممالک کے مابین تجارت چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »